اشتہاری مجرم

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مفرور ملزم یا مجرم جس کی بابت مشتہر کر دیا گیا ہو کہ اس کو گرفتار کر کے پیش کیا جای یا وہ خود حاضر ہو جای۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مفرور ملزم یا مجرم جس کی بابت مشتہر کر دیا گیا ہو کہ اس کو گرفتار کر کے پیش کیا جای یا وہ خود حاضر ہو جای۔